ساہیوال، منشیات فروشوںکے خلاف پولیس کے چھاپے ‘2690گرام چرس برآمد ‘2ملزمان گرفتار

جمعرات 17 اگست 2017 22:14

ساہیوال، منشیات فروشوںکے خلاف پولیس کے چھاپے ‘2690گرام چرس برآمد ‘2ملزمان ..
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 اگست2017ء) منشیات فروشوںکے خلاف پولیس کے چھاپے ‘2690گرام چرس برآمد ‘2ملزمان گرفتار۔

(جاری ہے)

پولیس نے منشیات فروشوںکے خلاف کارروائی کے دوران ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب چھاپہ ما رکر نامور منشیا ت فروش محمد زاہد سی1360گرام چرس اور 86/6-Rمیں الله دتہ سے 1330گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :