بیگم کلثوم نواز نے اپنے وکلاء کو مخالفین کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کرنے سے روکدیا

جمعرات 17 اگست 2017 21:42

بیگم کلثوم نواز نے اپنے وکلاء کو مخالفین کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2017ء) حلقہ این اے 120سے (ن) لیگ کی امیدوار بیگم کلثوم نواز نے اپنے وکلاء کو مخالفین کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کرنے سے روکدیا ۔

(جاری ہے)

بیگم کلثوم نواز کے وکیل امجد پرویز نے میڈیا کو بتایا کہ مخالفین کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کرنے کی اجازت طلب کرنے پر بیگم کلثوم نواز نے سختی سے منع کر دیا جس پر مجھے حیرانی ہوئی ۔میری وکالت کی پریکٹس میں یہ پہلا کیس ہے ۔

متعلقہ عنوان :