مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں نے گریز میں دو کشمیری نوجوان شہید کر دیئے

جمعرات 17 اگست 2017 21:15

سرینگر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2017ء) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران جمعرات کو ضلع بانڈی پورہ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے گریز میں بیم نالہ کے قریب ایک آپریشن کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میںبھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔

متعلقہ عنوان :