مولانا فضل الرحمان کا آرٹیکل 62,63کو آئین سے نکالنے کی حمایت سے انکار

صادق اور امین کی بنیادی شقوں کو نکالنا آئین سے مذاق ہے

جمعرات 17 اگست 2017 19:43

مولانا فضل الرحمان کا آرٹیکل 62,63کو آئین سے نکالنے کی حمایت سے انکار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 اگست2017ء) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی، جس میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آرٹیکل 62,63کو آئین سے نکالنے کی حمایت نہیں کریں گے، صادق اور امین کی بنیادی شقوں کو نکالنا آئین سے مذاق ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو نواز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی، جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آرٹیکل 62,63کو آئین سے نکالنے کی حمایت نہیں کریں گے، صادق اور امین کی بنیادی شقوں کو نکالنا آئین سے مذاق ہے۔