کراچی:رینجرز کیمختلف علاقوں میں کاروائی ، 6 ملزما ن گرفتار

جمعرات 17 اگست 2017 19:29

کراچی:رینجرز  کیمختلف علاقوں میں کاروائی ، 6 ملزما ن  گرفتار
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2017ء).رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کاروائی کے دوران 6 ملزما ن کو حراست میں لیا ہے ،ترجمان رینجرزکے مطابق ملزمان میں سے 2 کا تعلق سیاسی جماعت کے عسکری ونگ اور 2 کالیاری گینگ وار سے ہے،پکڑے گئے ملزمان میں 2 منشیات فروش خواتین بھی شامل،ملزم.نادر عرف مرچی اور محمد ارشد کا تعلق ایم کیو ایم.لندن سے اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں ملوث ہیں،لیاری گینگ کے دو ملزمان بہادر علی اور حسنین منشیات فروشی اور گاڑیوں کے شیشے چوری کرنے کی وارداتوں میں مطکوب تھی.،ملزمہ شازیہ اور ثناء کو النساء ریپیڈ فورس کی مدد سے گرفتار کیا گیا