وطن کا دفاع مضبوط کرنے اور ملک کو استحکام دینے میں خواتین کی یہ نوجوان نسل اہم کردار ادا کرے گی،میجر جنرل(ر)
مسرور احمدکاپاکستان کے پہلے کیڈٹ کالج برائے خواتین چکوال میں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب
جمعرات 17 اگست 2017 19:06
(جاری ہے)
تقریب میں پرنسپل کیڈٹ کالج ظفر علی خان اور سابق ایم پی اے چوہدری اعجاز فرحت نے بھی شرکت کی۔
جنرل مسرور احمد نے مزید کہا کہ ملک کی آدھی سے زائد آبادی خواتین کی ہے لہٰذا خواتین نے ہر شعبے میں اپنی ذہانت ، محنت اور دیانتداری کی وجہ سے توجہ حاصل کرلی ہے اور جب خواتین کی نوجوان نسل میدان میں آئے گی تو یقیناً اس سے پاکستان خوشحال اور مضبوط ہوگا۔ آخر میں مہمان خصوصی میجر جنرل مسرور احمدنے کالج کی کامیاب طالبات میں انعامات اور شیلڈز تقسیم کیں۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.