وزیراعظم نے غلام حسین کی ریڈیوپاکستان میں بطور ڈائریکٹر فنانس ترقی کی منظوری دیدی ،نوٹیفیکیشن جاری

جمعرات 17 اگست 2017 19:06

وزیراعظم نے غلام حسین کی ریڈیوپاکستان میں بطور ڈائریکٹر فنانس ترقی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے غلام حسین کی وفاقی وزارت اطلاعات ونشریات کے ادارہ پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن(ریڈیوپاکستان) کے بطور ڈائریکٹر فنانس ایم پی تھری سکیل میں ترقی کی منظوری دیدی ہے۔

(جاری ہے)

ایسٹبلشمنٹ ڈویژن نے اس سلسلے میں جمعرات کو نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :