پی ٹی آئی سنٹرل میڈیا کے اراکین کا سینئر صحافی واصف محمود کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعرات 17 اگست 2017 19:04

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2017ء)پاکستان تحریک انصاف سنٹرل میڈیا کے اراکین اشتیا ق ملک، عرفان احمد ، رانا اختر حسین اور نوید انصاری نے سینئر صحافی واصف محمود کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین