تمام اعتراضات مسترد،الیکشن کمیشن نے کلثوم نواز کوالیکشن لڑنے کیلئے اہل قراردے دیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 17 اگست 2017 17:39

تمام اعتراضات مسترد،الیکشن کمیشن نے کلثوم نواز کوالیکشن لڑنے کیلئے ..
لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17 اگست 2017ء ) : الیکشن کمیشن نے این اے 120کیلئے ن لیگ کی میدوارکلثوم نوازکے کاغذات کی جانچ پڑتال مکمل کرلی ہے،ریٹرننگ آفیسرنے کلثوم نوازکے کاغذات نامزدگی پرتمام اعتراضات مستردکرتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کیلئے اہل قراردے دیاہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ریٹرننگ آفیسرنے کلثوم نوازکے کاغذات نامزدگی پرتمام اعتراضات مستردکرتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کیلئے اہل قراردے دیاہے۔ریٹرننگ آفیسرنے کہاکہ کاغذات نامزدگی کی فوری تحقیق ممن نہیں تاہم اعتراضات اٹھانے والے اپیلٹ ٹریبونل میں فیصلہ چیلنج کرسکتے ہیں۔