سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف لاہور پہنچ گئے

جمعرات 17 اگست 2017 17:44

سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف لاہور پہنچ گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2017ء) سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب سے لاہور پہنچ گئے ۔سابق آرمی چیف اولڈ ائیر پورٹ سے سخت سکیورٹی میں اپنی رہائشگاہ کیلئے روانہ ہوئے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ سابق آرمی چیف چند روز قیام کے بعد واپس سعودی عرب چلے جائیں گے۔