نادرا نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو120-NA اور 4-PP کا بائیومیٹرک ڈیٹا فراہم کر دیا

جمعرات 17 اگست 2017 16:25

نادرا نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو120-NA اور 4-PP کا بائیومیٹرک ڈیٹا فراہم ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2017ء) نادرا نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو120-NA اور 4-PP کا بائیومیٹرک ڈیٹا فراہم کر دیا ہے اس حوالے سے نادرا زرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نینادرا سے بائیومیٹرک ڈیٹاآرٹیکل 220 کے تحت طلب کیا تھا جس پر نادرا نے الیکشن کمیشن کو مطلوبہ ڈیٹا فراہم کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن اس ڈیٹا سے بائیو میٹرک مشینوں کے استعمال کا تجربہ ضمنی انتخابات میں کریگا۔ الیکشن کمیشن زرائع کے مطابق نادرا سے بجھوایا گیا ڈیٹا موصول ہو گیا ہے ۔