آرمی چیف سے اردن کے سفیر کی ملاقات ، خطے کی سلامتی صورتحال اور عسکری تعاون پر تبادلہ خیال

جمعرات 17 اگست 2017 16:19

آرمی چیف سے اردن کے سفیر کی ملاقات ، خطے کی سلامتی صورتحال اور عسکری ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 اگست2017ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے سفیر نے ملاقات کی، ملاقات میں خطے کی سلامتی صورتحال اور عسکری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے سفیر نے ملاقات کی۔ جس میں خطے کی سلامتی صورتحال اور عسکری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔