چکوال: دو کم عمر لڑکیوں کا ریپ ، ملزمان گرفتار
ایک بچی کو اس کے سوتیلے والد ، دوسری کو قریبی رشتہ دار نے ہوس کا نشانہ بنایا ، ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا ، پولیس
جمعرات 17 اگست 2017 16:06
(جاری ہے)
اسٹیشن ہاس افسر (ایس ایچ او) تھانہ صدر نے تصدیق کی کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ملزم نے اپنا جرم قبول کرلیا ہے لیکن پھر بھی مزید کارروائی کے لیے میڈیکل رپورٹ کا انتظار کیا جارہا ہے۔چکوال شہر میں اسی طرح کا ایک اور واقعہ پیش آیا جہاں ایک 12 سالہ بچی کو اس کے قریبی رشتہ دار نے ریپ کا نشانہ بنایا۔ملزم متاثرہ بچی کو اپنے ساتھ مظفر گڑھ لے گیا جہاں اس نے لڑکی کو ریپ کا نشانہ بنایا، بعد ازاں بچی کے والدین نے اپنی مدد آپ کے تحت اپنی بیٹی کو تلاش کیا اور ملزم کو پکڑ کر مقامی پولیس کے حوالے کردیا۔ملزم ایک شادی شدہ شخص ہے جس نے اپنی 12 سالہ رشتہ دار بچی کے ساتھ ریپ کرنے کا اعتراف بھی کرلیا۔اسٹیشن ہاس افسر (ایس ایچ او) تھانہ کاظم آباد زراعت بلوچ کا کہنا تھا کہ لڑکی کی میڈیکل رپورٹ سے تصدیق ہوئی ہے کہ اسے ریپ کا نشانہ بنایا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.