وزیراعظم نے اشتہاری مہم میں اپنی تصویر کی اشاعت پر پابندی لگادی

جمعرات 17 اگست 2017 16:01

وزیراعظم نے اشتہاری مہم میں اپنی تصویر کی اشاعت پر پابندی لگادی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اشتہاری مہم میں اپنی تصویر کی اشاعت پر پابندی لگادی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے تشہری مہم میں اپنی تصویر کی اشاعت پر پابندی لگاتے ہوئے وزارتوں ، ڈویژنوں ، اداروں کو اشتہارات پر وزیراعظم کی تصویر نہ لگانے کی ہدایت کردی جس پر وزارت اطلاعات نے تمام وفاقی سیکرٹریوں کو مراسلہ جاری کردیا

متعلقہ عنوان :