بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے سفیر نواف خلیفہ کی ملاقات،

علاقائی سلامتی اور عسکری تعاون کے امور پر تبادلہ خیال

جمعرات 17 اگست 2017 15:35

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے سفیر نواف خلیفہ کی ..
راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2017ء) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے سفیر نواف خلیفہ نے ملاقات کی ہے ۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی اور عسکری تعاون کے امور زیر غور آئے۔