پہلی تین روزہ چینی میکینیکل اینڈ الیکٹرک مشینری نمائش 9 ستمبر سی لاہور میں شروع ہوگی

جمعرات 17 اگست 2017 15:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2017ء) پہلی سالانہ تین روزہ چینی میکینیکل اینڈ الیکٹرک مشینری نمائش 9ستمبر سے لاہور کے ایکسپو سینٹرمیں شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

نمائش کا انعقاد ای کامرس گیٹ وے پاکستان(لمیٹڈ) اور لینیئے ٹریڈ سٹی چائنا نے پی سی جے سی سی آئی کے تعاون سے کیاہے۔نمائش کے انعقاد کا مقصد پاکستان اورچینی کمپنیوں کو مختلف شعبوں میں مشترکہ کام کرنے کے مواقع فراہم کرناہے۔ذرائع کے مطابق کئی چینی کمپنیاں پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ مل کرکام کرنے کی خواہش رکھتی ہے اور اس نمائش سے اس حوالے سے کئی مواقع میسر آئیں گے

متعلقہ عنوان :