الیکشن کمیشن نے سی سی ٹی وی کیمروں کی خریداری بارے میں پیشکشیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

جمعرات 17 اگست 2017 14:55

الیکشن کمیشن نے سی سی ٹی وی کیمروں کی خریداری بارے میں پیشکشیں جمع کرانے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2017ء) الیکشن کمیشن نے 2018ء میں حساس پولنگ سٹیشنوں کے لئے سی سی ٹی وی کیمروں کی خریداری کے بارے میں پیشکشیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق حساس پولنگ سٹیشنوں کے لئے سی سی ٹی وی کیمروں کی خریداری کے لئے پیشکشیں 19 اگست تک جمع کرائی جا سکتی ہیں

متعلقہ عنوان :