عمان میں کار کرتب دکھانے والا شخص گرفتار

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعرات 17 اگست 2017 13:51

عمان میں کار کرتب دکھانے والا شخص گرفتار
مسقط ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اگست2017ء) عمان پولیس حکا م کا کہنا ہے کہ انہوں نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کو دیکھا جس میں ایک شخص کار کے کرتب دکھا رہا تھا۔

(جاری ہے)

اس ویڈیو کو دیکھتے ہی پولیس نے نوٹس لیا اور اس شخص کی تلاش شروع کر دی۔ عمان کی شاہی پولیس نے بدھ کے روز عمانی میڈیا کو بتا یا کہ وہ سرکاری طور پر اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر کا کے کرتب دیکھاتےہوئے جس شخص کی وہڈیو وائرل ہوئی تھی ہم نے اسے گرفتار کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :