غیر قانونی الاٹمنٹ کیس،
شرجیل میمن کی عبوری ضمانت میں توسیع
جمعرات 17 اگست 2017 13:48
(جاری ہے)
جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں ضلع ملیر کی ہزاروں ایکڑ اراضی غیر قانونی طور پر الاٹ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، اس موقع پر نیب حکام نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے بتایا کہ اس معاملے پر انکوائری مکمل کرلی ہے، کیس کی منظوری کے لئے رپورٹ چیئرمین نیب کو بھجوادی گئی ہے۔
نیب کی جانب سے دلائل دینے کے بعد شرجیل میمن کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ میرے موکل کی عبوری ضمانت میں توسیع کی جائے ،جسے عدالت نے قبول کرتے ہوئے سابق وزیر اور رکن صوبائی اسمبلی شرجیل انعام میمن کی عبوری ضمانت میں توسیع انتیس ستمبر تک توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کردی۔ واضح رہے کہ نیب انکوائری میں شرجیل انعام میمن کے علاوہ ریونیو حکام بھی ملزم ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.