وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی‘

چاروں صوبائی وزراء اعلیٰ‘ بین الصوبائی رابطوں کے وزیر رکن ہوں گے‘ خزانہ اور صنعت و پیداوار کے وزراء بھی کونسل کے رکن ہوں گے

جمعرات 17 اگست 2017 13:48

وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی‘
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 اگست2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی‘ چاروں صوبائی وزراء اعلیٰ‘ بین الصوبائی رابطوں کے وزیر رکن ہوں گے‘ خزانہ اور صنعت و پیداوار کے وزراء بھی کونسل کے رکن ہوں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی۔ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کی صدارت وزیراعظم کریں گے۔ چاروں صوبائی وزراء اعلیٰ‘ بین الصوبائی رابطوں کے وزیر رکن ہوں گے۔ خزانہ اور صنعت و پیداوار کے وزراء بھی کونسل کے رکن ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :