سردار یعقوب ناصر مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر منتخب

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 اگست 2017 12:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 اگست 2017ء) : سردار یعقوب ناصر کو مسلم لیگ ن کا قائم مقام صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راجا ظفر الحق نے سردار یعقوب ناصر کا نام پیش کیا۔ جس کے بعد مرکزی مجلس عامہ نے سردار یعقوب ناصر کے نام کی توثیق کر دی۔

متعلقہ عنوان :