منشیا ت فروشوںسی2800گرام چرس برآمد ‘ 2ملزمان گرفتار

بدھ 16 اگست 2017 22:50

منشیا ت فروشوںسی2800گرام چرس برآمد ‘ 2ملزمان گرفتار
ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2017ء)منشیا ت فروشوںسی2800گرام چرس برآمد ‘خاتون سمیت 2ملزمان گرفتار ۔

(جاری ہے)

پولیس نے منشیا ت فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران بیرون بس اسٹینڈ پر چھاپہ مارکر نامور منشیات فروش تحسین سے 1400گرام چرس اور ہڑپہ قصبہ میں خاتون منشیات فروش روبینہ بی بی سے 1400گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔