ْصوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ کا آفتاب حسین کی والد ہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 16 اگست 2017 22:22

ْصوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ کا آفتاب حسین کی والد ہ کے انتقال ..
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2017ء) صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے نیوز ون کے سینئر رپورٹر آفتاب حسین کی والد ہ کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :