صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ کی نیوز ون کے سینئر رپورٹرآفتاب حسین کی والد ہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 16 اگست 2017 22:08

صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ کی نیوز ون کے سینئر رپورٹرآفتاب ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2017ء) صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے نیوز ون،، کے سینئر رپورٹر آفتاب حسین کی والد ہ کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔

متعلقہ عنوان :