کراچی ،صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ کی سینئر رپورٹر آفتاب حسین کی والد ہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 16 اگست 2017 22:04

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اگست2017ء) صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے نیوز ون کے سینئر رپورٹر آفتاب حسین کی والد ہ کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین #

متعلقہ عنوان :