محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں لالی (پرندہ ) کو پکڑنے پر پا بندی لگا دی

بدھ 16 اگست 2017 21:22

اٹک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اگست2017ء) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں لالی (پرندہ ) کو پکڑنے، سپلائی کرنے ، پنجرے میں بند کرنے ،ٹرانسپورٹیشن کرنے، بیچنے اور خریدنے پر پابندی عائد کردی ہے پابندی کا یہ حکم ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت جاری کیا گیا ہے جو یکم اگست کو نافذ العمل ہوکر تیس ستمبرتک موثر رہے گا۔

متعلقہ عنوان :