عبدالولی خان یونیورسٹی کے ایم اے /ایم ایس سی امتحانات 13ستمبر سے شروع ہوں گے

بدھ 16 اگست 2017 19:59

مردان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2017ء) عبدالولی خان یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات پروفیسر فیاض علی شاہ کے مطابق ایم اے /ایم ایس سی کے امتحانات 13ستمبر سے شروع ہوں گے تمام امیدواروں کو رول نمبر سلپ ان کے دیئے گئے ایڈریس پر ارسال کردیئے گئے ہیں تاہم جن طلباء کو رول نمبر نہ ملے ہوں وہ شعبہ امتحانات سے رجو ع کریں۔

متعلقہ عنوان :