ڈاکٹرعاصم کیخلاف 462 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت 19 اگست تک ملتوی

بدھ 16 اگست 2017 19:36

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اگست2017ء) کراچی احتساب عدالت میں ڈاکٹرعاصم و دیگر ملزمان کیخلاف 462 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی عدالت میں ڈاکٹرعاصم کیوکیل عامررضانقوی کاکہناتھا کہ جو دستاویزات نیب کیگواہ محمد اکرم کی جانب سیدی گئی ہیں وہ ہمیں نہیں دی گیئں ہمیں یہ دستاویزات دی جائیں تاکہ ہم انکو دیکھ سکیں جواضافی دستاویزات دی گئیں ہیں وہ انڈیکس سے مطابقت نہیں رکھتی ہیں ہمیں دستاویزات اورمہلت دی جاے جواب جمع کروانے کی عدالت نیوکیل صفاء کا موقف سنتے ہوئے ریفرنس کی مزید سماعت 19 اگست تک ملتوی کردی سماعت کے بعد میڈیا سیغیررسمی گفتگوکرتیہوئے ڈاکٹرعاصم کا کہنا تھا کہ نیب آرڈیننس کاسندھ میں اطلاق ختم ہوگیا ہے فیصلہ قانون کیمطابق ہوگا ایک سوال کیجواب میں ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ وزیراعظم جس پیکیج کااعلان کیااللہ کر ے مل جا ئے زیادہ تررقم کے ایم سی کوملے گی سندھ حکومت کونہیں وفاق کی کے ایم سی کے ساتھ زیادہ دوستی ہے۔

متعلقہ عنوان :