وزیراعظم سے سردار محمد یوسف کی ملاقات، ومانسہرہ کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

بدھ 16 اگست 2017 17:38

وزیراعظم سے سردار محمد یوسف کی ملاقات، ومانسہرہ کے ترقیاتی منصوبوں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اگست2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے ملاقات کی، سردار محمد یوسف نے وزیراعظم کو اپنی وزارت کی کارکردگی سے متعلق آگاہ کیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیرمذہبی امور سردار محمد یوسف نے ملاقات کی ۔ سردار محمد یوسف نے وزیراعظم کو اپنی وزارت کی کارکردگی سے متعلق آگاہ کیا۔ ملاقات میں مانسہرہ کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :