قومی اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے ہو گا

بدھ 16 اگست 2017 16:37

قومی اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے ہو گا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2017ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس میں سہ پہر تین بجے ہو گا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے۔ اجلاس میں ایوان کی معمول کی کارروائی سمیت اہم قومی امور پر غور کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :