عید الاضحی کے موقع پر نئی فلموں کی نمائش کی تیاریاں مکمل

بدھ 16 اگست 2017 16:00

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2017ء) عید الاضحی کے حوالے سے نئی فلموں کی نمائش کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں۔

(جاری ہے)

نئی فلموں میں ’’نامعلوم افراد ٹو‘‘ میں پنجاب نہیں جائوں گی چیمپیئن ،ْ تم ہی تو ہو اور شور شرابہ متوقع ہیں، نئی فلمیں بنانے والے ہر فلم ساز اور ہدایتکار کا دعویٰ ہے کہ اس کی فلم بہت معیاری اور دلچسپ ہو گی۔

متعلقہ عنوان :