دوحہ میٹرو منصوبے کا کنٹرول سسٹم تیار کرنیوالی فیکٹری قطر منتقل کرنے کا اعلان

Mian Nadeem میاں محمد ندیم بدھ 16 اگست 2017 15:17

دوحہ میٹرو منصوبے کا کنٹرول سسٹم تیار کرنیوالی فیکٹری قطر منتقل کرنے ..
دوحہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔16 اگست۔2017ء) قطر کی ریلوے کمپنی نے دوحہ میٹرو منصوبے کا کنٹرول سسٹم تیار کرنیوالی فیکٹری دبئی سے دوحہ منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

قطر کے وزیر ٹرانسپورٹ جاسم السلیطی نے یہ فیصلہ امارات سمیت 4عرب ممالک کے ساتھ پیداہونیوالے بحران کے تناظر میں کیا ہے۔ 5جون 2017ءکو سعودی عرب، امارات ، مصر اوربحرین نے قطرکے ساتھ اقتصادی ، سفارتی اور مواصلاتی تعلقات منقطع کرلئے تھے۔

متعلقہ عنوان :