(ن) کے 70اراکین قومی اسمبلی رابطے میں ہیں جو بڑا فیصلہ کر سکتے ہیں‘ شجاعت حسین کا دعویٰ

نیک نیتی سے لیگیوں کے اتحاد کا ایجنڈا لیکر سفر کر رہا ہوں، اللہ مجھے کامیابی دے گا‘ میڈیا سے گفتگو

بدھ 16 اگست 2017 14:25

(ن) کے 70اراکین قومی اسمبلی رابطے میں ہیں جو بڑا فیصلہ کر سکتے ہیں‘ شجاعت ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2017ء) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ (ن) لیگ کے 70 ارکان قومی اسمبلی بڑا فیصلے کرنے کے لئے تیار ہیں۔

(جاری ہے)

کراچی روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے 70اراکین قومی اسمبلی رابطے میں ہیں جو بڑا فیصلہ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیک نیتی سے لیگیوں کے اتحاد کا ایجنڈا لیکر کراچی کا سفر کر رہا ہوں، مسلم لیگیوں کے اتحاد کے مشن پر نکلا ہوں، اللہ مجھے کامیابی دے گا۔

متعلقہ عنوان :