خان پور کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے کے باعث ایک شخص جاں بحق ،ْ 25زخمی

بدھ 16 اگست 2017 13:39

خانپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2017ء) خان پور کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے کے باعث ایک شخص جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے‘ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو خان پور کے قریب مسافر میں کھائی میں گر گئی ،ْحادثے میں ایک شخص جاں بحق اور پچیس زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا طبی ذرائع کے مطابق زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے میں خدشہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :