پاکستان میں قیادت کی تبدیلی سے سی پیک منصوبہ متاثر نہیں ہو گا ،

چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کااہم جزوہے، پاکستانی سفیرمسعودخالد کا انٹرویو

بدھ 16 اگست 2017 12:16

پاکستان میں قیادت کی تبدیلی سے سی پیک منصوبہ  متاثر نہیں ہو گا ،
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اگست2017ء) چین میں پاکستان کے سفیرمسعودخالد نے کہاہے کہ چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کااہم جزوہے، پاکستان میں قیادت کی تبدیلی سے سی پیک منصوبہ متاثر نہیں ہو گا ۔

(جاری ہے)

چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق بیجنگ میں ایک انٹرویو میںمسعودخالدنے کہاکہ ، پاکستان میں قیادت کی تبدیلی سے ملکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اس سے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ اور پاکستان اورچین کے درمیان تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہاکہ چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کااہم جزوہے۔

متعلقہ عنوان :