حنیف عباسی کو مسلم لیگ ن کی جانب سے بے پناہ نوازے جانے کا انکشاف

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 16 اگست 2017 11:58

حنیف عباسی کو مسلم لیگ ن کی جانب سے بے پناہ نوازے جانے کا انکشاف
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 اگست 2017ء) : مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کو مسلم لیگ ن کی جانب سے بے پناہ نوازے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ٹی وی اینکر عمران خان نے بتایا کہ مسلم لیگ ن اور نواز شریف کی جانب سے حنیف عباسی کو راولپنڈی کے لیے فنڈ ملتا ہے اوراںہیں منصوبوں کا انچارج بھی بنایا جاتا ہے ۔ جبکہ وہاں سے منتخب نمائندے حکومتی فنڈ سے محروم رہتے ہیں جس سے صاف ظاہر ہے کہ نواز شریف عوام کے ووٹوں کا تقدس پامال کر رہے ہیں ۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں :

متعلقہ عنوان :