ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے بعد ساجد حسن کے بھی بول نیٹ ورک چھوڑنے کی اطلاعات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 16 اگست 2017 11:05

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے بعد ساجد حسن کے بھی بول نیٹ ورک چھوڑنے کی اطلاعات
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 اگست 2017ء) : کچھ روز قبل ڈاکٹر عامرلیاقت حسین نے لائیو پروگرام میں بول نیٹ ورک چھوڑنے کا اعلان کیا تھا ۔ تاہم اب ان کے بعد ساجد حسن کے بھی بول نیٹ ورک چھوڑنے کی اطلاعات ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ساجد حسن سے متعلق بھی کچھ ذرائع کی اطلاعات ہیں کہ انہوں نے بھی بول نیٹ ورک سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے ۔ ساجد حسن کے بول نیٹ ورک چھوڑنے کی تاحال وجہ سامنے نہیں آ سکی ۔

متعلقہ عنوان :