رؤوف کلاسرا نے لائیو پروگرام میں نواز شریف کو آ ڑے ہاتھوں لے لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 16 اگست 2017 10:52

رؤوف کلاسرا نے لائیو پروگرام میں نواز شریف کو آ ڑے ہاتھوں لے لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 اگست 2017ء) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی رؤوف کلاسرا نے نواز شریف کو آڑے ہاتھوں لے لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ آج میں نے جہانگیر قاضی کا ایک آرٹیکل پڑھا جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ نواز شریف کمال کام کر رہے ہیں کیونکہ وہ خود کو بیک وقت چار کرداروں میں دیکھ رہے ہیں ۔ ایک ہی وقت میں وہ ہیرو بھی ہیں، مظلوم بھی ہیں ، شہید بھی ہیں اور انقلابی بھی ہیں ۔ انہوں نے نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی طرح تو دلیپ کُمار بھی ایسے کردار ادا نہیں کر سکتے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی دیکھیں:

متعلقہ عنوان :