کور کمانڈر ملتان نے قلعہ کہنہ قاسم باغ میں تین روزہ تصویری نمائش کا افتتاح کر دیا

بدھ 16 اگست 2017 01:20

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2017ء) کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار نے قلعہ کہنہ قاسم باغ ملتان میں دوسری تین روزہ تصویری نمائش کا افتتاح کر دیا۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق تصاویری نمائش میں جنوبی پنجاب کے عوام کی تاریخی روایات اور ثقافت کے ساتھ علاقے کی ترقی میں فوج کے کردار کو اجاگر کیا گیا ہے۔ عوام کو نمائش دیکھنے کی اجازت ہوگی۔

متعلقہ عنوان :