محمد ایوب مینگل ا نتقال کرگئے

بدھ 16 اگست 2017 00:20

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2017ء)محمد ایوب مینگل سول ہسپتال کوئٹہا نتقال کرگئے وہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے محمد عمران ، محمد کامران کے والد، خالد کریم کے سسر، واپڈا یونین کے چیئرمین غلام حیدر کے بھانجے ، مرحوم محمد یوسف مینگل محمد صدیق، غلام مصطفی کے بھائی، حاجی محمد حنیف بنگلزئی، غلام قادر کے ہم زلف، ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ کے محمد خالد اقبال ، ڈاکٹر محمد زاہد اقبال، محمد شاہد اور محمد آصف کے بہنوئی تھے مرحوم کی فاتحہ خوانی حمزا ولاز سبزل روڈ نزد گنج چوک پر جاری ہے۔