Live Updates

پاک بھارت کشیدہ حالات کا ذمہ دار نریندر مودی ہے: عمران خان

بدھ 16 اگست 2017 00:17

پاک بھارت کشیدہ حالات کا ذمہ دار نریندر مودی ہے: عمران خان
اسلام آباد: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 اگست2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کے موقع پر برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے موجودہ حالات تاریخ کے بدترین حالات ہیں تاہم بھارتی وزیراعظم کے انتہاپسندوں سے تعلقات ہیں اور وہ ماضی میں مسلمانوں کے قتل میں بھی ملوث رہےہیں مزید یہ کہ انکا کہنا تھا کہ انہیں توقع تھی کہ نریندر مودی وزیراعظم بننے کے بعد سدھر جائینگے لیکن ایسا نہیں ہوا بلکہ انہوں نے بھارت سمیت پورے دنیا کے مسلمانوں کو مایوس کیا ہے۔ عمران خان نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجیئے۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات