حیدرآباد پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے چرس برآمد کر لی

منگل 15 اگست 2017 23:36

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2017ء) حیدرآباد پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے چرس برآمد کر لی۔

(جاری ہے)

حیدرآباد پولیس نے منشیات فروش محمد عمران ولد محمد بخش مکرانی سکنہ اولڈ پاور ہائوس کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 480 گرام چرس برآمد کر لی، پولیس ترجمان کے مطابق ملزم کے خلاف پھلیلی تھانہ پر ایف آئی آر نمبر 130/2017 درج کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :