لاڑکانہ،زمین پر قبضہ کے خلاف داکٹرز کا احتجاج

منگل 15 اگست 2017 23:07

لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2017ء) زمین پر قبضہ کے خلاف داکٹرز کا احتجاج۔ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز داکٹر بھگوان داس اور ان کی بیوی ڈاکٹریس بھگونت دیوی نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لاڑکانہ کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی زمین پر لینڈ مافیا نے قبضہ کر رکھا ہے، اور اس پر تعمیراتی کام بھی شروع کردیا ہے جو ان کے ساتھ ناانصافی ہے، ضلع انتظامیہ ان کے اس احتجاج کا نوٹیس لیکر ان کے ساتھ انصاف کرے۔#

متعلقہ عنوان :