بلاول بھٹو ورکرز آرگنائزیشن گلگت بلتستان کے عہدیداروں کا باقاعدہ اعلان کر دیا نوٹیفیکشن جاری

جمیل احمد قریشی صدر،جنرل سیکریڑی امان بونجوی ،جنرل سیکریڑی ،ذاکر حسین کو نائب صدر منتخب کرلیا گیا

منگل 15 اگست 2017 22:16

گلگت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 اگست2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈوکیٹ نے بلاول بھٹو ورکرز آرگنائزیشن گلگت بلتستان کے عہدیداروں کا باقاعدہ اعلان کر دیا اور نوٹیفیکشن جاری کردیا ،جمیل احمد قریشی صدر ، امان بونجوی جنرل سیکریڑی ، سیئنر نائب صدر ذاکر حسین جب کہ سیکریڑی اطلاعات ضیاء الرحمن قریشی ہونگے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سیل کے مطابق صوبائی صدر نے نو منتخب عہداروں کو مبارک باد دی اور کہا کہ بی ڈبیلو او گلگت بلتستان کے نو منتحب عہددارن بہت جلد اپنی صوبائی کابینہ مکمل کریں اور تمام اضلاع میں بھی تنظیم سازی کا آغاز کریں ۔

متعلقہ عنوان :