گوجرانوالہ ،ْ سیلفی لینے پر جھگڑا ،ْ 5 افراد زخمی

منگل 15 اگست 2017 22:12

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2017ء) گوجرانوالا میں سیلفی لینے پر جھگڑا ہوگیا ،ْکرسیاں چل گئیں جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

گوجرنوالا میں ایک تقریب میں سیلفی لینے پر لوگوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا ،بات تکرار سے آگے بڑھی ،ْ ایک دوسرے کو دھکے دیے گئے اور پھر کرسیاں چل گئیں ۔ایک دوسرے پر حملے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے تقریب میں شریک متعدد افراد ایک دوسرے کو کرسیوں سے مارتے نظر آئے۔

متعلقہ عنوان :