وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے عید الضحیٰ کے موقع پر تمام سرکاری ملازمین کو ماہ اگست2017 کی تنخواہ 22اگست کو جاری کی ہدایت کردی

منگل 15 اگست 2017 21:48

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے عید الضحیٰ کے موقع پر تمام سرکاری ملازمین ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 اگست2017ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے عید الضحیٰ کے موقع پر تمام سرکاری ملازمین کو ماہ اگست2017 کی تنخواہ 22اگست کو جاری کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ ملازمین کو عید قربان میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے او ر عید کی بروقت تیاری کر سکیں۔

متعلقہ عنوان :