آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمید گل کی دوسری برسی منائی گئی

منگل 15 اگست 2017 20:52

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمید گل کی دوسری برسی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2017ء) انٹر سروسز انٹیلی جنس ( آئی ایس آئی )کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمید گل کی دوسری برسی گزشتہ روز ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مختلف مقامات پر فاتحہ اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعا کی گئی ۔ جنرل (ر) حمید گل 15اگست 2015ء کو برین ہیمبرج کے باعث انتقال کر گئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :