جمہوریت مشکلات او ر مسائل کو عزم اور حوصلے کے ساتھ حل کرکے ہی مضبوط ہوتی ہے ، پارلیمنٹ کی توقیر کے بغیر جمہوریت کے ثمرات سے فائدہ نہیں اٹھایا جاسکتا، پارلیمنٹ کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کیلئے
موثراقدامات اٹھائے جارہے ہیں، قانون سازی ، حکومت کی جوابدہی اور شفافیت کے ذریعے پارلیمنٹ کے کردار کو مزید اجاگر کیا جارہاہے چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی کا تقریب سے خطاب
منگل 15 اگست 2017 18:22
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جمہوریت مشکلات او ر مسائل کو عزم اور حوصلے کے ساتھ حل کرکے ہی مضبوط ہوتی ہے اور پارلیمان کی توقیر کے بغیر جمہوریت کے ثمرات سے فائدہ نہیں اٹھایا جاسکتا۔
میاں رضاربانی نے مختصر مدتی انٹرن شپ پروگرام مکمل کرنے والوں نوجوان انٹرنز کے لیے نیک خواہشات کا اظہاربھی کیا۔ اس موقع پر سیکرٹری سینٹ امجد پرویز ملک نے کہا کہ ایوان بالا نے مختلف پروگرامز کے ذریعے نوجوان نسل کوپارلیمان کے کام کے طریقہ کار ، جمہوری عمل ، قانون سازی میں پارلیمان کے کردار اور دیگر اہم پہلوؤں پر آگاہی دی ہے۔ جبکہ سینٹ نے بھی نئی نسل کے خیالات اور توانائی سے بھرپور فائدہ اٹھایا ہے اور ادارہ جاتی سطح پر کام کی نئی قدروں کو فروغ ملا ہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.