وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت قومی ادارہ برائے امراض قلب بورڈ سے متعلق اجلاس
این آئی سی وی ڈی اور سید عبداللہ شاہ انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنس کے درمیان سیہون شہر کیلئے 4سینے کے درد کے یونٹس قائم کرنے کا معاہدہ پر دستخط
منگل 15 اگست 2017 17:55
(جاری ہے)
وزیراعلی سندھ کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں بتایا گیاکہ سرجیکل آئی سی یو 20بستر سے بڑھا کر 34 بستروں پر کیا گیا ہے۔
ایکو کی 11 نئی مشینیں خریدیں گئی ہیں،روزانہ ایکو 70 سے بڑھ کر اب 350فی دن تک پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے بورڈ کو مزید بتایا کہ این آئی سی وی ڈی نے مفت پیس میکر لگانے کا کام بھی شروع کیا ہے، جوکہ نجی اسپتالوں میں پیس میکر کا خرچہ 4000اور 8000لے کر 1,35000تک جاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ این آئی سی وی ڈی میں پوسٹ گریجویشن کے پروگرام سے 2015-17تک 37ایف سی پی ایس اور 37 نے کارڈیو میں ڈپلومہ کیا ہے۔ وزیراعلی سندھ کو بریفنگ دیتے بتایا گیا کہ این آئی سی وی ڈی کی عمارت 50سال پرانی ہے۔ نئی تین منزلہ او پی ڈی عمارت اگلے 6 ماہ میں مکمل ہو جائے گی۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے احکامات پر قومی ادارہ برائے امراض قلب (NICVD)اور سید عبداللہ شاہ انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنس (SASIHS)کے درمیان سیہون شہر کیلئے 4سینے کے درد کے یونٹس قائم کرنے کا معاہدہ پر دستخط کیے گئے، جوکہ گلش، گلبائی اور دیگر جگہوں پر قائم کیے ہیں۔رش کے باعث لوگ وہاں جلد پہنچ سکتے ہیں اوریہ یونٹس بہت اچھا کام کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.