احمدی نژاد کی خامنہ ای پر کڑی تنقید ، سابق شاہ ایران سے تشبیہ دے دی
منگل 15 اگست 2017 11:00
(جاری ہے)
ایران کے خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر جاری وڈیو کلپ میں کہا ہے کہ "ایسا کوئی بھی نہیں ہے جو عوام سے زیادہ بلند مقام رکھتا ہو۔
سرکاری منصب اور عہدے کسی کے باپ کی میراث نہیں ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ہم اس لیے انقلاب نہیں لے کر آئے تھے کہ ایک خاندان جائے اور دوسرا اس کی جگہ پکڑ کر بیٹھ جائے۔ ان کے اس ٹیوٹ کا اشارہ واضح طور ایران میں حکمرانی کی کنجیوں پر علی خامنہ ای اور ان کے خاندان کے غلبے کی جانب تھا۔ کلپ میں خبردار کیا ہے کہ آئندہ عرصے میں ملک کے اندر اہم پیش رفت سامنے آئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.